the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 4831 - 4860 of 5248 total results

بنگلو ر میں فر نیچر یو نٹ جل کر خا کستر

بنگلو ر 9 جو لا ئی (ایجنسیز) فر نیچر بنا نے والی کمپنی جو کہ نا گا و را مین رو ڈ پر وا قع ہے جل کر خا کستر ہو گئی ۔ آ گ لگنے کی و جہ شا ر ٹ سر کٹ بتا ئی جا ر ہی ہے۔ اس حا د ثہ میں کئی لا کھ کا فر نیچر...

منی پو ر میں عسکر یت پسندو ں کا حملہ ۔ دو افرا د زخمی

ا مپھا ل 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) ا و کھر ل ضلع میں عسکر یت پسند و ں کے بم حملہ میں دو افر ا د ز خمی ہو گئے۔ عسکر یت پسند وں کا نشا نہ 44 آ سا م ر ا ئفلس کے جوانو ں پر تھا جو بم پھٹنے سے پہلے جا چکے تھے۔...

د ہلی میں سا بقہ جر نلسٹ ر یکھا د گل کا قتل

د ہلی میں سا بقہ جر نلسٹ ر یکھا د گل کا قتل

نئی د ہلی 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) پیر کی را ت سا بقہ صحا فی ر یکھا د گل کو ا نکے گھر وا قع گر یٹر کیلا ش ۔II میں قتل کر د یا گیا۔ پو لیس کے مطا بق ‘ 82 ...

شمس آباد ایر پورٹ سے ایک کیلو سونا ضبط

حیدرآباد۔7جولائی(اعتماد نیوز)آج شمس آباد ایر پورٹ سے کسٹم عہدیداروں نے دبئی سے آنے والی ایک خاتون کے قبضہ سے ایک کیلو سونے کو ضبط کر لیا۔ یہ خاتون تین دن قبل دبئی سے حیدرآباد پہونچی تاہم انہوں ن...

رقم لے کر کار نہ دینے پر مقدمہ درج

ناندیڑ:۴؍جولائی ( نامہ نگار)شہر کے کوٹھا روڈ پر موجود ٹریژر بازار میں واقع رونالڈ کار کمپنی کے شوروم اُنّتی وہیکل کے چار افراد کے خلاف رقم لے کر کار نہ دینے پر دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔...

ناندیڑ:مکھیڑ تعلقہ میں شوہر نے بیوی کو قتل کرڈالا

ناندیڑ: ۴؍جولائی ( نامہ نگار)مکھیڑ تعلقہ کے شکارا گاؤں میں ایک بے رحم شوہر نے جادو ٹونے کے شبہ پر اپنی بیوی کو کتی سے مار کر قتل کرڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق شکارا گاؤں کا رہنے والا رامداس آچے واڑ ...

آندھرا پردیش :مشرقی گوداوری میں آتشزدگی ‘

35مکانات خاکستر حیدرآباد۔ 4جولائی(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں آج صبح آتشزدگی کے بعد 35مکانات خاکستر ہوگئے۔ اس حادثہ سے 75لاکھ روپئے کے اموال کا بھی نقصان پہونچا۔ تفصیلات...

پتھا پو رم میں 16 د کا نیں آ گ لگنے سے جل کر خا کستر

حید ر آ باد 4 جو لا ئی ( ایجنسیز) آ ج کی صبح کی او لین سا عتو ں میں ا مبیڈ کر سنٹر ‘ پتھا پو ر م میں آ گ لگنے کا وا قعہ پیش آ یا جسمیں 16 دکا نیں جل کر خا کستر ہو گئیں۔ فا ئر بچا و ٹیمو ں نے مقا م حا ...

مید ک میں پر ا ئیو یٹ بس ا لٹ گئی ۔ 15 ز خمی

حید ر آ باد 3 جو لا ئی ( ایجنسیز) آ ج جمعر ا ت کی صبچ کی او لین سا عتو ں میں بڈ یر ا گا و ں ‘ مو نیپلی منڈ ل ضلع مید ک میں پر ا ئیو یٹ ٹر ا و یل کی و ا لوو بس ا لٹ گئی۔ ا س حا د ثہ میں 15 افر ا د ز خم...

کر نو ل میں لا ری کی آ ٹو ر کشہ کو ٹکر ۔ ایک ہلا ک

حید ر آ با د 2 جو لا ئی ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں ایک لا ر ی نے آ ٹو ر کشہ کو پتی کو نڈ ہ ‘ ضلع کر نو ل کے مقا م پر ٹکر دے دی۔ ا س حا د ثہ میں 15 یو میہ پر کا م کر نے وا لے مز د و ر ...

لو ک ما نی تلک اکسپر یس کے لگیچ کمپا ر ٹمنٹ کو آ گ لگی

حید ر آ باد 2 جو لا ئی ( ایجنسیز) آ ج مغر بی گو د ا و ری ضلع کے نڈ ا ڈ و لو اور تا ڑ ے پلی گو ڑم ا سٹیشنو ں کے د ر میا ن لو ک ما نی تلک ا کسپر یس ٹر ین کے لگیج کمپا ر ٹمنٹ کو آ گ لگ گئی متعلقہ ا سٹا ف...

سر یو ند ی میں حید ر آ باد کے دو طا لب علم غر ق

حید ر آ با د 2 جو لا ئی ( ایجنسیز) ا بھی ہم بیا س ند ی کے سا نحہ کو بھو ل بھی نہ پا ئیں ہیں تو ا یسے میں ایک اور و ا قعہ میں حید ر آ باد سے تعلق ر کھنے وا لے دو طا لب علم سر یو ند ی ‘ اتر پر د یش میں ...

آ ئیل ٹینکر کی وا لوو بس کو ٹکر ۔ ایک شخص ہلاک

حید ر آ با د 2 جو لا ئی ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں ایک آ ئیل ٹینکر نے و ا لوو بس کو ٹکر د ے دی جسکی و جہ سے ا یک شخص ہلا ک ہو گیا اور دو سرے کئی افر اد ز خمی ہو گئے ۔ یہ حا د ثہ گڈ و ...

نامعلوم شخص کی نعش میرپیٹ پولیس حدود میں دستیاب

حیدرآباد،1جولائی(اعتمادنیوز)میرپیٹ پولیس حدود میں ایک نامعلوم شخص کی دستیاب ہوئی جسکا قتل کیاگیاہے۔میرپیٹ پولیس کے مطابق 35سالہ شخص کی نعش میرپیٹ کے سائی گنیش نگر کالونی میں کھلی زمین پر پائی گیا۔پولی...

ضلع اننت پو ر میں و ا لو و بس ا لٹ گئی ‘ 3 افر ا د ز خمی

حید ر آ باد یکم جو لا ئی ( ایجنسیز) پر ا ئیو یٹ ٹر ا و یلس کی و الوو بس جسمیں ٹی آ ر ایس ایم پی ٹی سیز سوا ر تھے کا شی پلی گا و ں ‘ پید دا وا ڈو گرو منڈل ‘ ضلع اننت پو ر میں ا لٹ گئی ۔ اس حا د ثہ میں ...

ورنگل میں 8سارق گرفتار ۔ 14موٹر بائیک کے علاوہ 42.97مالیت کی اشیاء بر آمد ۔

ورنگل میں 8سارق گرفتار ۔ 14موٹر بائیک کے علاوہ 42.97مالیت کی اشیاء بر آمد ۔

ورنگل 28؍جون (اعتماد نیوز)ورنگل رورل کے حدود میں مختلف سرقہ کے سلسلے میں 8سارقوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ہنمکنڈہ پولیس ہیڈ کوارٹر میں رورل ایس پ...

و شا کھا پٹنم فا ر ما فیا کٹر ی میں د ھما کے سے 6 ملاز مین ز خمی

و شا کھا پٹنم فا ر ما فیا کٹر ی میں د ھما کے سے 6 ملاز مین ز خمی

و شا کھا پٹنم 28 جو ن ( ایجنسیز) و شا کھا پٹنم فا ر ما فیا کٹری نزد پرا وا ڑ ہ ‘ و شا کھا پٹنم میں د ھما کہ سے 6 ملا ز مین ز خمی ہو گئے۔ پر ا وا ڑ ہ ک...

گجر ا ت میں شپ بر یکنگ یا رڈ میں آ گ لگنے سے دو ا فر ا د ہلا ک

گجر ا ت میں شپ بر یکنگ یا رڈ میں آ گ لگنے سے دو ا فر ا د ہلا ک

ا لنگ 28 جو ن ( ایجنسیز) بھا و نگر ضلع ‘ گجر ا ت کے ا لنگ مقا م پر شپ بر یکنگ یا ر ڈ کو آ گ لگنے سے د و افر ا د ہلا ک اور پا نچ ز خمی ہو گئے ۔ یہ حا د...

د ہلی میں تین منز لہ عما ر ت منہدم

د ہلی 28 جو ن ( ایجنسیز) آ ج شما لی دہلی کے اند ر لو ک میں تین منز لہ عما رت گر گئی جبکہ ابھی کسی کے مر نے کی کو ئی ا طلا ع نہیں ہے۔ فا ئر ڈ پا ر ٹمنٹ کے عہد ید ا ر و ں نے چھ لو گو ں کو بچا لیا ہے ۔&n...

جیولری کی دکان سے 24کلوسونا لے کر فرار ہونے والا گرفتار

جیولری کی دکان سے 24کلوسونا لے کر فرار ہونے والا گرفتار

مالدہ،26جون(ایجنسی)کرناٹک پوليس نے مالدہ سے سیتو شیخ نامی شخص کو گرفتار کیا ہے ۔سیتو شیخ نے کرناٹک کے منڈیا کے ایک جیولری کی دکان سے 24کلوسونا لے کر ف...

عمری کے پولس انسپکٹر پر رشوت خوری کا مقدمہ درج

ناندیڑ: ۶۲؍جون ( نامہ نگار)ضمانت کی درخواست میں پولس رپورٹ ملزم کے حق میں روانہ کرنے اور دوسرے ایک شخص کو مقدمہ میں ملزم نہ بنانے کیلئے ۰۳؍ہزارروپئے رشوت مانگنے والے عمری پولس اسٹیشن کے پولس انسپکٹر ک...

اقراء اسکول کی کلرک اور حسام الدین کی جیل روانگی

ناندیڑ: ۲۵؍جون (نامہ نگار)پہلی کلاس میں داخلے کیلئے ۶؍ہزارروپئے رشوت لینے کے معاملے میں اقراء اسکول کی کلرک اور سوسائٹی کے خازن کو ۶؍ہزارروپئے رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو نے گزشتہ کل گرفتار...

ڈھائی لاکھ روپئے چھین کر لٹیرے فرار

ناندیڑ:۲۵؍جون (نامہ نگار)ناندیڑ شہر کے اسٹیڈیم روڈ پر دوپہر کے وقت موٹرسائیکل پر آئے ہوئے دو لٹیروں نے موٹرسائیکل پر جارہے ایک منیم کے پاس سے ڈھائی لاکھ روپئے سے بھرا بیاگ چھین کر فرار ہوگئے ۔ ...

موٹرسیکل سے گرنے کے بعد خاتون فوت:سپیڈ بریکر نے جان لے لی

حیدرآباد،24جون(اعتمادنیوز)بوئین پلی پولیس حدو د میں ایک 54سالہ گھریلوں خاتون موٹرسیکل سے گر کرہلاک ہوگی۔بوئین پلی پولیس کے مطابق نعش کی شناخت عبدالرحمن خان کی54سالہ بیوی نورشاہدہ خان کے نام سے کی گئی۔...

6سالہ بچے کے ساتھ خاتون نے باؤلی میں گر کرخودکشی کرلی

حیدرآباد،23جون(ایجنسی)پیر کی صبح ایک 25سالہ خاتون نے اپنے چھ سالہ بچے کے ساتھ باؤلی میں چھلانگ کر خودکشی کرلی۔شمس آباد پولیس کے مطابق نعش کی شناخت آر للتانے خودکشی کرلی،للتا اور اسکا شوہر روی شمس آباد...

ضلع نلگنڈہ میں سابق کارپوریٹر کا قتل

حیدرآباد،23جون(ایجنسی)ضلع نلگنڈہ کے نارکٹ پلی منڈل میں ايک سابق کارپوریٹر کو قتل کرديا گيا۔پولیس نے بتایا کہ سابق کارپوریٹر جی راجندر ریڈی پر نامعلوم افراد نے تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ کردیا جس کے نتی...

اڑیسہ :ٹاٹا اسٹیل کارخانہ میں سیکیورٹی عملہ میں فائرنگ

حیدرآباد ۔ 23جون(اعتماد نیوز) اڑیسہ میں واقع ٹاٹا اسٹیل کمپنی کے ملازمین کے احتجاج پر سکیورٹی عملہکی جانب سے فارنگ کے نتیجہ میں چار ملازمین زخمی ہوگئے۔ یہ ملازمین احتجاج کرتے ہوئے کارخانہ میں داخل ہون...

بیوی پر ایسڈ حملہ ‘ حالت نازک

حیدرآباد۔21جون(اعتماد نیوز)آج ضلع مشرقی گوداوری کے گوپاورم منڈل میں ایک شوہر نے اپنی بیوی پر ایسڈ حملہ کر دیا۔ جسکی وجہ سے بیوی کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ مقامی افراد نے بیوی کو راجمندری کے س...

سیلزایکزیکٹیوسڑک حادثہ میں ہلاک

حیدرآباد،20جون(اعتمادنیوز)پہاڑی شریف پولیس اسٹشین حدودمیں ایک ٹپرلاری نے موٹرسیکل پر جارہے سیلزایکزیکٹیوکو ٹکر دیدی،جسکے نتیجے میں و ہ ہلاک ہوگئے۔پہاڑی شریف پولیس کے مطابق نعش کی شناخت28سالہ پی سرکانت...

ٹیمپو کی ٹکر سے ایک نوجوان ہلاک ، ۲ زخمی

ناندیڑ: ۲۰؍جون ( نامہ نگار)ناندیڑ نائے گاؤں روڈ پر ایک تیز رفتار ٹیمپو نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی اور دیگر دو زخمی ہوئے ہیں ۔ نائیگاؤں کے ساتے گاؤں کا رہنے والا انیکیت ہن...

Displaying 4831 - 4860 of 5248 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.