کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
گلبرگہ یکم اکتوبر( اعتماد نیوز): پولیس نے ٹرافک کانسٹبل ودیا ساگر کو اپنی بیوی سومیا 27سالہ کو زندہ جلانے کے الزام کے تحت گرفتار کیا ہے ۔ سومیا کی آگ میں شدید جھلس جانے کی وجہ سے موت ہوئی ہے ۔ ...
ایس ایچ او Iٹاؤن مسٹر سرینواس نے بتایا کہ مریض کے علاج کرنے میں لاپرواہی برتنے والے جیا ہاسپٹل کے ڈاکٹر پریما نند پر کیس درج کیا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ گندھاری منڈل کے ورک انسپکٹر سری کانت کو ...
شہر نظام آبادکے Vٹاؤن کے علاقہ میں حالیہ دنوں سے سرقہ کی وارداتوں میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ سرقہ کی واردات میں ملوث4 رکنی ٹیم کے ایک رکن کو گرفتار کرتے ہوئے 12 تولہ سونا، 24تولہ چاندی بر...
***ڈاکٹر کی بروقت عدم علاج و لاپرواہی کی وجہ سے مریض فوت ہوجانے پر مریض کے رشتہ داروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈاکٹر کیخلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دواخانہ کو نشانہ بنایا۔ اطلاع کے مل...
حید ر آ باد 30 ستمبر ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں ‘ نزد جیما پو رم ‘ بھو نگیر منڈ ل ‘ نلگنڈ ہ ضلع میں ایک تیز ر فتا ر کا ر کی ٹکر سے ایک شخص ہلا ک ہو گیا ۔ ا س حا د ثہ میں ایک شخص کی جا...
حید ر آ باد 27 ستمبر ( ایجنسیز) آ ج کی صبح کی او لین سا عتو ں میں کو تو ر گیٹ ‘ کند و کو ر منڈ ل ‘ رنگا ر یڈ ی ضلع میں تیز ر قتا ر ٹا ٹا ایس گا ڑی نے چند لو گو ں کو ٹکر دے دی۔ ا س حا د ثہ میں چا ر لو ...
حید ر آباد 27 ستمبر ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں گو دا و ر ی کھا نی ‘ ضلع کر یم نگر میں کپڑ و ں کی د کا ن میں آ گ لگنے سے جل کر خا کستر ہو گئی جس سے 2 لا کھ کا نقصا ن ہو نے کا اند ا ز ہ...
ناندیڑ: ۲۶؍ستمبر (اعتماد نیوز)ناندیڑ ضلع کے مختلف مقامات پر پیش آئے سڑک حادثات میں تین لوگوں کی موت ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق گنیش نگر کے رہنے والے نارائن دیشمکھ (۴۰سال ) یہ اپنی موٹرسائیکل پر شر...
ناندیڑ: ۲۶؍ستمبر (اعتماد نیوز)حدگاؤں تحصیل آفس کے سامنے بغیر اجازت چناؤ کے موسم میں بھوک ہڑتال کرنے کے معاملے پر ایک خاتون کے خلاف مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ تفصیلا...
ناندیڑ: ۲۶؍ستمبر (اعتماد نیوز)پولس اور فوڈز اینڈ ڈرگس محکمہ کی ٹیم نے شہر کے رحمت نگر علاقہ میں چھاپہ مارکر ایک مکان سے ۸؍لاکھ روپئے کا گٹکھا ضبط کیا ہے ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق پولس کو خفیہ اطل...
ناندیڑ: ۲۶؍ستمبر (اعتماد نیوز)اناج کے بیوپاری کی رقم وصولی کرکے سیٹھ کے پاس جمع نہ کرکے منیم نے وہ رقم ہڑپ کرلی ۔ پولس اطلاع کے مطابق نیا مونڈھا علاقہ میں نریش بنسی کی اناج کی ہول سیل دوکان موجو...
ناندیڑ: ۲۶؍ستمبر (اعتماد نیوز)عمری کے واگھالہ ٹی پوائنٹ کے پاس پرانی مخاصمت کو لے کر ایک نوجوان پر کتی سے حملہ کرکے اُسے جان سے مارنے کی کوشش کی گئی ۔ پولس اطلاع کے مطابق گورٹھا کے رہنے والے شیا...
بیجنگ 26 ستمبر ( ایجنسیز) جنو بی چین کے گو ا نگزی علا قہ میں ا یک شخص نے چا قو سے وا ر کر کے چا ر پر ا ئمر ی اسکو ل کے بچو ں کو ہلا ک کر دیا۔ تما بچے پنگشان ٹا و ن کے لنگشا ن کو نٹی کے ر ہنے وا لے تھے...
گلبرگہ25؍ستمبر ( اعتماد نیوز): چنچولی تعلقہ ضلع گلبرگہ کے دیہات کولور میں جئے پال ریڈی ، ویرا ریڈی نامی 45سالہ کسان نے اپنے کھیت میں واقع ایک درخت پر پھانسی لیکر خود کشی کر لی ،اپنی21ایکر اراضی...
ناندیڑ: ۲۴؍ستمبر (اعتماد نیوز)ایک ٹیچر کی بیوی نے اپنے ہی شوہر کو مردہ بتاکر اس کے جعلی کاغذات تیار کرکے اس کے پنشن کی رقم حاصل کرکے حکومت کے ساتھ دھوکہ دہی کی ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق اُودگیر ک...
پید دا و ٹا پلی ( کر شنا ضلع) 24 ستمبر ( ایجنسیز) کر شنا ضلع نیشنل ہا ئی و ئے ۔5 پر نا معلو م افر اد نے دو لو گو ں گند ھم نا گیشو ر ر او اور گند ھم پگیڈی ما ریا کو چننا کا ڈیمی گا و ں ‘ پیدا و یگی منڈ...
بلا سپو ر 24 ستمبر ( ایجنسیز) ہما چل پر دیش نز د بلا سپو ر کے گو بند سا گر جھیل میں بس گر نے سے کم ا ز کم 14 افر ا د ہلا ک ہو گئے ۔ اس بس میں ز یاد ہ ...
حیدرآباد،، 23ستمبر(ایجنسی)ضلع محبوب نگر کے قاضی گوڑہ تھنڈا علاقے میں تین نا بالغ لڑکیا ں ایک جھیل میں غرقاب ہوگئے۔انکی شناخت 16سالہ ممتا ،12سالہ سمترا...
نلگنڈ ہ 20 ستمبر ( ایجنسیز) پکنک منا کر آ ٹو رکشہ سے وا پس ہو ر ہے 3 نوجوا نو ں کی پلوا ئی گا و ں‘ گر ر م پو ڈ منڈ ل میں ایک حا د ثہ میں مو ت و ا قع ہو گئی ۔ دو سر ے تین نو جو ا ن شد ید ز خمی ہو گئے ہ...
لکھنو 20 ستمبر ( ایجنسیز) لکھنو کے مو ہن لا ل گنج علا قہ میں فیکٹر ی میں دھما کہ ہو نے سے 4 افرا د ہلا ک اور 10 افراد ز خمی ہو گئے جبکہ متا ثر ہ لو گ ...
ناندیڑ: ۱۹؍ستمبر (اعتماد نیوز)اردھاپور کے نئی آبادی علاقہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارکر فوڈز اینڈ ڈرگس محکمہ اور پولس کی ٹیم نے ۱۵؍لاکھ روپئے کا گٹکھا ضبط کیا ہے ۔ پولس اطلاع کے مطابق نئی آبادی ار...
ناندیڑ: ۱۹؍ستمبر (اعتماد نیوز)اسمبلی چناؤ پروگرام کے اعلان کے ساتھ ہی ریاست بھر میں مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہوچکا ہے ۔ الیکشن محکمہ اور پولس محکمہ کی جانب سے حالات پر کڑی نظررکھی جارہی ہے ۔ پرلی ...
حید ر آ باد 18 ستمبر ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں بھا گا و ا پو رم کے نزد کنا و ر م منڈ ل ‘ ضلع کھمم میں دو آ ٹو رکشا و ں کی آ پس میں ٹکر سے ایک شخص ہلا ک ہو گیا ۔ حا د ثہ میں متا ثر ہ ...
اے سی بی کے عہدیداروں نے کل رات مدنور منڈل کے سلابت پور میں واقع آرٹی اے چیک پوسٹ پر دھاوا کرتے ہوئے غیر مجاز طریقہ سے وصول کردہ 34,160 روپئے برآمد کیا ۔ اے سی بی ڈی ایس پی مسٹر سنجیو راؤکی قیا...
ناندیڑ: ۱۲؍ستمبر (اعتماد نیوز)ناندیڑ شہر کے مجاہد پیٹھ علاقہ میں گزشتہ دنوں (۷۰سالہ ) سید ملنگ عرف منشی صاحب اس ضعیف شخص کا قتل ہوگیا تھا ۔ سڈکو پولس نے قتل کے مقدمہ میں شیخ عمر شیخ سراج ساکن مج...
ناندیڑ: ۱۲؍ستمبر (اعتماد نیوز)ناندیڑ ضلع کے ماہور علاقہ میں عمر کھیڑ اور پوسد سے تعلق رکھنے والے ایک لڑکے اور لڑکی کا بے رحمانہ قتل کردیا گیا ۔ ...
ناندیڑ:۱۰؍ستمبر (اعتمادنیوز)ناندیڑ شہر اور لوہاتعلقہ میں چوری کے دو واقعات پیش آئے ہیں ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق نئی آبادی علاقہ کے رہنے والے پرویز حسین کے مکان میں گزشتہ شب چوری کا واقعہ پیش آیا...
ناندیڑ:۱۰؍ستمبر (اعتمادنیوز)ناندیڑ ہنگولی ، ایوت محل ، ان اضلاع سے کسانوں کے بیل چوری کرکے انہیں فروخت کرنے والی ٹولی کو ناندیڑ ایل سی بی نے گرفتار کیا ہے ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق ناندیڑ کے ایس ...
منیلا 10 ستمبر ( ایجنسیز) شما لی فلپا ئین میں 90 میٹر گہر ی کھا ئی میں بس گر نے سے 12 اسکو لی طلبا ء ہلا ک ہو گئے ‘ پو لیس نے یہ با ت بتا ئی ۔ طلبا ء اسکو ل سے گھر بینگو یٹ علا قہ کے بر گیا س ٹا و ن ج...
ناندیڑ9؍ستمبر(اعتماد نیوز)شہر کے کھوبراڈگے نگر پٹرول پمپ کے قریب جّواکھیلنے والوں کو پولس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے ۔تفصیلا ت یوں ہیں کہ 7 ستمبر کو دوپہر ساڑھے تین بجے کھوبراڈگے نگر میں واقع ...