the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
Displaying 4591 - 4620 of 5159 total results

تاجر کی موٹرسائیکل چوری

ناندیڑ: ۲۷؍اکتوبر (اعتمادنیوز)شہر کے وزیرآباد علاقہ میں ایک تاجر کی موٹرسائیکل اس کی دوکان کے سامنے سے ہی چوری ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق منجو بےئر بار کے قریب گوئند سنگھ گہرے وار کی رینو کا فوٹو ف...

نوجوان کو زندہ جلانے کی کوشش

ناندیڑ: ۲۷؍اکتوبر (اعتمادنیوز)ناندیڑ شہر کے سڈکو علاقہ میں ایک نوجوان کو کیروسین چھڑک کر زندہ جلانے کی کوشش کی گئی ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق گزشتہ دوپہر ۱۲؍بجے کے قریب راہول نگر سڈکو کے رہنے والے...

ر ا جستھا ن میں پٹا خہ کی د وکا ن میں آ گ لگنے سے 7 افر اد ہلا ک

جئے پو ر 23 اکتو بر ( ایجنسیز) ر ا جستھا ن کے بار میر ضلع میں پٹا خہ کی د کا ن میں آ گ لگنے سے کم از کم 7 افر اد ہلا ک ہو گئے ‘ پو لیس نے یہ با ت بتا ئی ۔ یہ حا د ثہ را ت ایک بجے با ر میر ضلع کے با لو...

نئی دہلی میں اسکول پرنسپل کی بیٹی کی نعش اسکول احاطے سے برآمد

نئی دہلی میں اسکول پرنسپل کی بیٹی کی نعش اسکول احاطے سے برآمد

نئی دہلی،22اکتوبر(ایجنسی) راجدھانی دہلی کے DPS آر کے پورم اسکول کے پرنسپل کی بیٹی کی لاش اسکول کے احاطے میں ملی ہے. انجنا کی عمر 29 سال تھی. وہ ایک پر...

رائے پور میں بس گہرے گڑھے میں گری،پانچ کی موت

رائے پور،21اکتوبر(ایجنسی)چھتیس گڑھ کے سورج پور ضلع میں مسافر بس کے گہرے گڑھے میں گرنے سے اس میں سوار دو خواتین سمیت پانچ مسافروں کی موت ہوگئی۔اور دیگر 26زخمی ہوگئے۔سورج پور ضلع کی پولیس نے بتایا کہ پی...

خاتون کی سونے کی چین لے کر لٹیرے فرار

ناندیڑ: ۲۱؍اکتوبر (اعتماد نیوز)شہر کے پاؤڑے واری ناکہ علاقہ میں شام کے وقت پیدل جارہی ایک خاتون کو لٹیروں نے نشانہ بناکر اس کے گلے میں موجود سونے کی چین لے کر فرار ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق میور ...

عادل آباد کے ایک آشرم اسکول میں ایک طالب علم کی مشتبہ حالت میں موت

اوٹنور۔ 21۔ اکٹوبر(اعتماد نیوز) ضلع عادل آباد کے ایک آشرم اسکول میں ایک طالب علم کی مشتبہ حالت میں موت واقع ہوگئی۔ افراد خاندان و طلباء تنظیموں کی جانب سے ہاسٹل کے وارڈن کو زمہ دار ٹہراتے ہو...

چوری کے مختلف واقعات

ناندیڑ: ۲۰؍اکتوبر (اعتماد نیوز)ناندیڑ شہر اور اردھاپور میں دو مقامات پر خواتین کے زیورات چوری کرنے کے واقعات پیش آئے ہیں ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق گنیش نگر علاقہ کی خاتون شیلا راجورکر یہ گزشتہ شا...

بڑی رام پور علاقہ میں ٹیمپو اور مکان پر سنگ باری

ناندیڑ: ۱۸؍اکتوبر (اعتماد نیوز)شہر سے قریب موجود بڑی رام پور علاقہ میں ایک گتہ دار کے ٹیمپو اور مکان پر گزشتہ رات ۴؍افراد نے سنگ باری کی۔ پولس اطلاع کے مطابق بڑی رام پور علاقہ کے رہنے والے باندھ...

کوٹھا علاقہ میں دلت نوجوان کا قتل

ناندیڑ: ۱۸؍اکتوبر (اعتماد نیوز)شہر کے قدیم کو ٹھا علاقہ میں ایک دلت نوجوان کو قتل کردینے کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹھا کے مُر مُرا گلی کے رہنے والے نوجوان سریش بسونتے (۳۰سال ) کی ...

سیمی کے سا بق صدر سڑ ک حا د ثہ میں جا ں بحق

نلگنڈ ہ 18 اکتو بر ( ایجنسیز) ممنو عہ ا سٹو ڈ نٹس ا سلا مک مو منٹ آ ف انڈ یا ( سیمی ) کے سا بق صد ر صلا ح ا لدین احمد ‘ عمر 45 سا ل کا پید ا کا پر تی گا و ں ‘ چٹیا ل پو لیس ا سٹیشن کے حد و د ‘ نیشنل ہ...

و زیا نگر م میں پٹا خہ د ھما کے میں لڑ کا ہلا ک اور 5 افر اد زخمی

و ز یا نگر م 18 ا کتو بر ( ایجنسیز) و زیا نگر م کے چنا وید ھی علا قہ ‘ سا لو رو ٹا و ن میں پٹا خہ د ھما کے میں ایک 10 سا لہ لڑ کا ہلا ک اور 5 افرا د ز خمی ہو گئے ۔ لڑ کے کی شنا خت بیر سو گنیش ظا ہر کی...

کا نگر یس لیڈ ر گو لی لگنے سے جا نبر نہ ہو سکے

غا ز ی آ باد 18 اکتو بر ( ایجنسیز) کا نگر یس لیڈ ر اور سا بق میو نسپل کو نسلر ہر ی مو ہن کو شک کے سینے میں پا نچ گو لی پیو ست ہو نے سے مو ت و اقع ہو گئی ۔ ر ئیل ا سٹیٹ بز نس سے منسلک کا نگریس لیڈ ر کو...

جھلس جانے سے شیخ یٰسین کی موت

ناندیڑ: ۱۷؍اکتوبر (اعتماد نیوز)شہر کے جواہر نگر تپہ علاقہ کے رہنے والے ایک شخص کی جھلس جانے سے موت ہوگئی ۔ پولس اطلاع کے مطابق جواہر نگر کے رہنے والے شیخ یٰسین شیخ محمود (۴۰سال ) کے جسم پر ۱۱؍اک...

سیاسی مخاصمت کو لے کر بھوکر میں ضعیف شخص کا قتل

ناندیڑ: ۱۷؍اکتوبر (اعتماد نیوز)بھوکر کے لاگ لود علاقہ میں سیاسی مخاصمت کو لے کر ایک شخص کے ساتھ مارپیٹ کی گئی جس میں اس کی موت ہوگئی ۔ ملزموں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ پولس اطلاع کے ...

د ہلی میں جھگڑ ے کے بعد اے سی پی کی پٹا ئی

نئی دہلی 17 اکتو بر ( ایجنسیز) ایک خصو صی سیل سے تعلق ر کھنے والے د ہلی پو لیس کے ایک سینیر عہدید ار پر ایک خا تو ن اور بچہ کے بشمو ل 3 افرا د نے مبینہ طو ر پر شدید حملہ کیا۔ یہ وا قعہ جنو بی دہلی کے ...

بنگلو ر کے مضا فا ت میں ایک لڑ کی کے عصمت ر یز ی کا و ا قعہ

بنگلو ر 17 ا کتو بر ( ایجنسیز) تین د ن پہلے بنگلو ر کے ا نچیپا لیا کے مقا م پر ایک نوجوا ن لڑ کی کو ا سکے ر شہ دا ر نے تین د ن پہلے عصمت ر یزی کی تھی ۔ یہ وا قعہ ا س و قت سا منے آ یا جب لڑ کی کے ما ں ...

نغمہ نگارسنتوش آنند کے بیٹے اور بہونے کی خودکشی

نغمہ نگارسنتوش آنند کے بیٹے اور بہونے کی خودکشی

نئی دہلی،16اکتوبر(ایجنسی)نغمہ نگارسنتوش آنند کے بیٹے سنکلپ آنند اور بہو نے ریلوے ٹریک پر کود کر خودکشی کیوں کی یہ سوال الجھتا جا رہا ہے. کل متھرا کے ک...

ایس پی کو بھیجا فحش SMSخاتون گرفتار

ایس پی کو بھیجا فحش SMSخاتون گرفتار

وارانسی، 15اکتوبر(ایجنسی)اتر پردیش میں وارانسی کے پولیس سپرنٹنڈنٹ (کرائم برانچ) کو موبائل فون پر فحش ایس ایم ایس بھیجنے اور فون کرنے والی خاتون گرفتار...

کر نو ل میں 16 کیلو سو نا ضبط کیا گیا

کر نو ل 14 ا کتو بر ( ایجنسیز) ٹو ٹا و ن پو لیس نے بتا یا کہ کر نول میں ایک گا ڑی سے 16 کیلو سو نا حمل و نقل کے دو را ن پکڑ ا گیا۔ معمو ل کی جا نچ پڑ تا ل کے دورا ن پو لیس نے ٹا ٹا سو مو گا ڑی ( KA 02...

رین بازار میں بیوی کوقتل کرنے کے بعد خودکی بھی جان لی

حیدرآباد،10اکتوبر(ایجنسی)رین بازار پولیس حدود میں حافظ نگر تالاب کٹہ میں جمعرات کی رات ایک شخص نے اپنی 35سالہ بیوی کا قتل کردیا اور خود خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق سید جعفر نے پہلے اپنی بیوی 32سالہ ناز...

ہائی ٹیک سٹی سے سافٹ ویئر انجینئر خاتون لاپتہ

حیدرآباد،10اکتوبر(ایجنسی)ایک خاتون سافٹ ویر انجینئر جمعہ کے روز دفتر سے نکلنے کے بعد سے گمشدہ ہے۔ایک اسپیشل ٹیم اس خاتون کو تلاش کررہی ہے۔بھاویا سری چاریتاbhavya sri charithaنامی خاتون ایک ہائی ٹیک سٹ...

بوگس چیک کے ذریعے سے ۸؍لاکھ کی دھوکہ دہی

ناندیڑ: ۱۰؍اکتوبر (اعتماد نیوز)بوگس چیک کے ذریعے سے ایک شخص نے ۸؍لاکھ ۳۹؍ہزارروپئے کی رقم اپنے اکاؤنٹ میں جمع کراکر ہڑپ کرلی ۔ پولس اطلاع کے مطابق ادتیہ روی پرساد ساکن میرا روڈ ممبئی اس شخص نے ا...

اسکول کے اناج کی کالابازاری پر مقدمہ

ناندیڑ: ۱۰؍اکتوبر (اعتماد نیوز)اسکولی طلبہ کیلئے فراہم کردہ اناج مارکیٹ میں فروخت کرنے کی کوشش کرنے والے ہیڈ ماسٹر ، سوسائٹی کے صدر اور دیگر تین افراد کے خلاف پولس نے مقدمہ درج کیا ہے ۔ پولس پری...

نظا م آ باد میں چو ر کو پکڑ کر ما ر دیا گیا

نظا م آ با د 10 اکتو بر ( ایجنسیز) ایک 30 سا لہ شخص کو با نسوا ڑہ ٹا و ن میں ما ر کر ختم کر دیا گیا جبکہ ا س نے مبینہ طو ر پر ایک گھر سے قیمتی سا ما ن چرا رہا تھا۔ یہ وا قعہ سیوا لا ل ٹا نڈ ہ علا قہ ‘...

کرکٹ میاچ کا جوا چلانے والوں پر کارروائی

ناندیڑ:۴؍اکتوبر ( اعتماد نیوز)موبائل فون کے ذریعے آن لائن طرز پر کرکٹ میاچ کا جوا چلانے والوں کے خلاف پولس نے کارروائی کی ہے ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق شہر کے پورنیما نگر کے رہنے والے ولاس دھبالے کے مکا...

پولس جمعدار رشوت لیتے ہوئے پکڑاگیا

ناندیڑ:۳؍اکتوبر (اعتماد نیوز)سونکھیڑ پولس اسٹیشن کے جمعدار کو تین ہزارروپئے رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن کی ٹیم نے آج پکڑ لیا ۔ اینٹی کرپشن محکمہ کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق جوا کھیلتے ...

بلدیہ کے سٹی انجینئر باشیٹی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ناندیڑ:۳؍اکتوبر (اعتماد نیوز)ناندیڑ واگھالہ میونسپل کارپوریشن کے سٹی انجینئر مادھو باشیٹی کو اینٹی کرپشن محکمہ نے ۲۵؍ہزارروپئے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق جے این این آر...

ضلع پریشد کا ڈپٹی انجینئر رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا

ناندیڑ: ۲۔ اکتوبر (اعتماد نیوز)ناندیڑ ضلع پریشد کے تعمیراتی محکمہ کے ڈپٹی انجینئر کو آج تین ہزارروپئے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔ اینٹی کرپشن محکمہ کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطا...

کورٹلہ میں زہریلی بخار سے ایک شخص کی موت

کورٹلہ میں زہریلی بخار سے ایک شخص کی موت کی وجہ سے متوفی کے ارکان خاندان نے دوا خانے کے روبرو شدید احتجاج کیا ۔شہر کورٹلہ میں ڈینگو ۔ملیریا۔ٹائیفائیڈبخارکے نام سے ہی کورٹلہ کے عوام گھبرا رہے ہیں۔ز...

Displaying 4591 - 4620 of 5159 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.