the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جلگاؤں،15فروری (یواین آئی)جلگاؤں ضلع کے گاؤں کنگاؤںمیں مزدورں کو لے جارہے ایک ٹرک کے پلٹنے سے تقریبا 15مزدور ہلاک ہوگئےپولیس نے پیر کےروز یہ اطلاع دی ہے پولیس کے مطابق یہ حادثہ اتوارکی رات کو پیش آیا جس میں 7مرد ،6خواتین اور دوبچے ہلاک ہوگئے ۔دریں اثنا مقامی پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتارکرلیاہے ۔پولیس نے بتایاکہ ہلاک ہونے والے سبھی مزدور وں کا تعلق ضلع کے ابودھا،کرتھلہ اور ریورسے تھا۔پولیس نے مزیدکہاکہ پپیتوں سے



لدے ٹرک کے کنگاؤں میں نصف شب کے بعدایک مندر کے پاس پلٹنے سے ان مزدورں کی موت ہوگئی ۔پانچ مزدورشدیدطورپر زخمی ہوئے ہیں جن کا علاج دیہی اسپتال میں جاری ہے ۔ریورپولیس ٹیم اور دیگر افسران جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں ۔
وزیراعظم نریندرمودی نے بھی ٹوئیٹ کرکے ہلاک شدگان کے تئیں اظہار تعزیت کیاہے ۔انھوں نے کہا،’’مہاراشٹر کے جلگاؤں میں دلخراش ٹرک حادثہ۔غم زدہ کنبوں سے اظہار تعزیت ۔زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگوہوں ۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.