: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنہال (جموں و کشمیر)/6اکتوبر(ایجنسی) جموں کشمیر قومی شاہرا پر ایک منی بس کے گہرے کھائی میں گرنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک اور 19 سے زائد زخمی بتائے جارہے ہیں، رامبان کے
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انیتا شرما نے کہا کہ منی بس بنہال سے رامبان جارہی تھی، ماروف کے قریب کیلا موڑ پہنچنے پر ڈرائیور نے گاڑی پر قابو کھو دیا اور وہ 200 فٹ گہری کھائی میں جا گری.