بیجنگ، 19 نومبر ( یواین آئی) چین کے صوبہ شانسی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے ہونے سے کم از کم 15 افراد کی موت ہو گئی اور نو دیگر زخمی ہو گئے ۔
ژنہواکی رپورٹ کے
مطابق پینگیاو کاؤنٹی میں کوئلے کی کان میں پیر کے رواز اس وقت دھماکہ ہوا جب کان میں 35 کان کن کام کر رہے تھے ۔
دھماکے میں 15 افراد کی موت ہو گئی اور نو دیگر زخمی ہو گئے ۔