the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد، 15 جون (ذرائع) حیدرآباد کے علاقہ بھوانی نگر میں ایک شخص کو 15 دن جیل کی سزا سنا دی گئی- تفصیلات کے مطابق پولیس نائٹ پیٹرولنگ کے دوران بھوانی نگر پولیس انسپکٹر امجد نے شک کی بنیاد پر محمد خان نامی شخص کو روکا اور اس کی تلاشی لینے پر اس کے پاس سے تیز دھار پیپر کٹنگ بلیڈ دستیاب ہونے پر اسے حراست میں لے لیا-
رات ڈیوٹی پر تعینات پولیس



افسرامجد کو محمد خان کی نقل و حرکت پر شبہ ہوا اور اسے روک کرتلاشی لی، تلاشی کے دوران پولیس کو پیپر کٹنگ بلیڈ دستیاب ہوئی-
پولیس فوری طورپرحرکت میں آتے ہوئے محمد خان کو حراست میں لے لیا اور پیپر بلیڈ کو ضبط کرکے کورٹ میں پیش کردیا-
تحقیقات پر معلوم ہوا کہ محمد خان نے جو بیان پولیس کو دیا وہ جھوٹ تھا، لہٰذا کورٹ نے محمد خان کو 15 دن کی جیل کی سزا سنائی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.