: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رائے پور، 04 اکتوبر (یواین آئی) چھتیس گڑھ میں نارائن پور-دنتے واڑہ سرحد پر ایک بار پھر پولس نے نکسلیوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع کیا اور اس تصادم کے دوران اب تک 14 نکسلائیٹس مارے جاچکے ہیں، جن
میں سے سات کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں پولیس ذرائع کے مطابق اب تک آپریشن اور انکاؤنٹر میں نکسلیوں کے بھاری نقصان کی اطلاعات ہیں اب تک 14 نکسلی مارے جاچکے ہیں جن میں سے سات ماؤنوازوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔