: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پوکھرا سے کھٹمنڈو جانے والی بھارتی بس نیپال کے تناہون ضلع کے ایک دریا میں گر گئی۔ پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد اندازہ لگایا کہ بس میں تقریباً 40 مسافر سوار تھے جو پوکھرا سے کھٹمنڈو جا رہی
تھی۔ اس افسوسناک واقعے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ 16 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ ریسکیو اور ریلیف آپریشن تاحال جاری ہے۔ دیگر مسافروں کی حالت ابھی واضح نہیں ہے۔ جائے حادثہ سے 14 لاشیں نکالی گئی ہیں اور 16 زخمیوں کو مقامی اسپتال پہنچایا گیا ہے۔