the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

کٹھمنڈو: ملک کے جاجرکوٹ ضلع میں جمعہ کی آدھی رات کو آنے والے شدید زلزلے میں کم از کم 128 افراد ہلاک ہو گئے۔

نیپال کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق، مغربی نیپال کے جاجر کوٹ اور رکم اضلاع میں 6.4 شدت کے زلزلے میں 80 افراد ہلاک اور 140 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے۔

جمعہ



کی رات 11.47 بجے آنے والے زلزلے کا اثر کھٹمنڈو اور آس پاس کے اضلاع اور یہاں تک کہ پڑوسی ملک ہندوستان میں نئی دہلی تک محسوس کیا گیا۔

وزیر اعظم پشپاکمل دہل 'پرچنڈ' ہفتہ کی صبح ایک طبی ٹیم کے ساتھ جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوئے۔ حکام نے بتایا کہ نیپال آرمی اور نیپال پولیس کے اہلکاروں کو بچاؤ کے کاموں کے لیے متحرک کر دیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.