the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/28نومبر(ایجنسی) مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے کندیوالی علاقے میں منعقد ایک ڈانس مقابلے میں مظاہرے کے دوران ایک لڑکی کی موت ہوگئی، 12 سالہ لڑکی اسٹیج پر ڈانس کررہی تھی تبھی اسکی موت ہوگئی، اس پروگرام کا انعقاد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے کیا گیا تھا، اس واقع کے سامنے آئے ویڈیو میں دیکھ رہا ہے کہ بچی ڈانس شروع کرنے کے کچھ سکنڈ کے بعد اسٹیج پر گرجاتی ہے، پہلے تو لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ شاید کوئی ڈانس اسٹیپ ہے، لیکن کچھ سکنڈ تک اسکے نہیں اٹھنے پر ایک لڑکا اسکے پاس پہنچتا ہے وہ اسے اٹھانے کی کوشش کرتا ہے لیکن وہ اٹھ نہیں پاتی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.