the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد، 13مئی (یو این آئی) پاکستان کے پنجاب صوبہ کے گجرانوالا ضلع میں ایک سڑک حادثہ میں کم از کم 12افرادکی موت ہوگئی جن میں سے چھ خواتین ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق اس حادثہ میں دس لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔
حادثہ کا شکار وین سرگودھا سے گجرانوالا جارہی تھی تیز رفتار ہونے



کی وجہ سے ڈرائیوروں نے گاڑیوں پر کنٹرول کھو دیا اور مخالف سمت سے آرہی گاڑ ی سے ٹکرا گئیں۔ دونوں وین میں 28افراد سوار تھے۔
اس حادثہ میں مارے گئے لوگوں میں ایک نابالغ بھی شامل ہے۔
رپورٹ کے مطابق مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کا اندیشہ ہے کیونکہ تقریباً پانچ لوگوں کی حالت نازک ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.