ماسکو ، 25 مئی (یو این آئی) روس کے کراسنودار شہر میں ہفتہ کو ایک زبردست طوفان کی وجہ سے ایک اسکول کی چھت گرنے سے تقریباً 12 بچے زخمی ہو گئے۔
کریسنو ڈار کے میجر
ایوگینی نوموف نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 18 منٹ پر کریسنو ڈار کے الیتس را کلیوا پر واقع ایک اسکول میں نماز کے آغاز سے قبل زور دار طوفان کی وجہ سے اسکول کی چھت کا ایک حصہ گر گیا۔