: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چھتیس گڑھ کے بالود ضلع میں چہارشنبہ کی رات نیشنل ہائی وے-30 پر ایک SUV اور ٹرک میں تصادم ہوا، جس میں دو بچوں سمیت 11 افراد ہلاک ہو
گئے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب متاثرین کانکیر ضلع کے مارکاٹولا گاؤں میں ایک شادی میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ سی ایم بھوپیش بگھیل نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔