: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 25 اپریل (ذرائع) حیدرآباد میں واقع میڈیکور ہاسپٹل کے پیڈیاٹرک کارڈیالوجسٹ نے منگل کو صومالیہ سے تعلق رکھنے والی 11 ماہ کی نوزائیدہ بچی
کا کامیاب علاج کیا- جو پیدائشی دل کی خرابی میں مبتلا تھی۔ صومالیہ کے ڈاکٹروں نے 7 کلو وزنی شیر خوار بچے مستلافو عبدیرساک احمد کو اوپن ہارٹ سرجری کا مشورہ دیا تھا۔