the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جے پور، 31 اگست (یو این آئی) راجستھان میں ناگور ضلع میں واقع بالاجی کے نزدیک آج صبح ٹریلر کی ٹکر سے جیپ جپی میں سوار 11 لوگوں کی موت ہوگئی اور سات دیگر سنگین طور پر زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق نوکھا بائی پاس پر ایک طوفان جیپ اور ٹریلر کے درمیان زبردست ٹکر ہوئی۔ اس کے بعد قومی شاہراہ پر کافی دور تک جام لگ گیا ہے۔ بتایا جارہا



ہے کہ سبھی مہلوکین اور زخمی مدھیہ پردیش کے اجین ضلع کے گھٹیا پولیس اسٹیشن کے گاؤں سجن کھیڑا اور دولت پور کے رہنے والے ہیں۔ مہلوکین میں 8 خواتین اور تین مرد ہیں۔
بارہ سیٹر جیپ (طوفان) میں 18 لوگ سوار تھے۔ یہ سبھی لوگ رام دیورا میں درشن کےبعد مدھیہ پردیش جارہے تھے۔ اس دوران ناگور سے نوکھا کی جانب جارہے ٹریلر نے ان کی گاڑی کو ٹکر مار دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.