اننت پور/28مئی(ایجنسی) آندھرا پردیش کے اننت پور میں اتوار کی رات ایک میلے میں ہوئے حادثہ میں دس سالہ بچی کی موت ہوگئی ۔ خبر کے مطابق ، جھولا ٹوٹنے بچی اس کے نیچے دب گئی ۔ جونئر کالیج کے میدان میں ہوئے اس حادثہ میں تین بچوں سمیت چھ دیگر لوگ زخمیں ہوئے ہیں ۔ جنہیں پاس کے اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے ۔
font-size: 18px; text-align: start;">
دل دہلانے والا یہ واقعہ کیمرہ میں قید ہوگیا ۔ بولٹ ڑیلا ہونے کی وجہ سے جھولے کی ٹرالی زمین پر آگری او راس میں سوار لوگ بھی نیچے گر گئے ۔ مرنے والی بچی کا نام امرتا ہے ۔ خبر کے مطابق وہ جھولے کی ٹرالی کے نیچے دب گئی تھی۔