: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی/1جون(ایجنسی) مہاراشٹر میں یاوتمل- ناندیڑ روڈ پر کوسڈانی گھاٹ پر آج سویرے ایک جیپ مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی، جس سے کم از کم 11 لوگوں کی موت ہوگئی اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ پولس نے
بتایا کہ ایک جیپ پنجاب سے ناندیڑ کے حضور صاحب گرودوارہ کی طرف جارہی تھی، راستے میں کوسڈانی گھاٹ کے پاس تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی، جس سے 11 لوگوں جائے حادثہ پر ہی موت ہوگئی۔ پولس نے بتایا کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ارنی اسپتال بھیج دیا گیا ہے اور راحت رسانی کا کام جاری ہے۔