: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چین/26اپریل(ایجنسی) سوشل میڈیا پر ایک خطرناک ویڈیو وائرل ہورہا ہے. جس میں ایک 10 ماہ کا بچہ کار سے گر گیا. تعجب کی بات یہ ہے کہ کار چلا رہے والد کو دھیان بھی نہیں رہا کہ بچہ پیچھے بیٹھا ہے یا نہیں، یہ حادثہ چین کے شہر
arial, sans-serif; font-size: small; font-weight: bold; text-align: left;">Jiangsu میں ہوا، ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ کار موڑ کر دوسرے روڈ کی طرف تیزی سے جاتی ہے، کا رکے پیچھے کا دروازہ کھلا رہتا ہے جسکی وجہ سے بچہ گرجاتا ہے، کافی وقت بعد روڈ پر پڑے رہنے کے بعد ایک شخص وہاں پہنچتا ہے اور گاڑیوں سے بچاتاہے.