: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آریالور، 09 اکتوبر (یو این آئی) تمل ناڈو کے آریالور ضلع کے ویتریور گاؤں میں ایک مقامی پٹاخہ فیکٹری میں پیر کے روز ایک زبردست آگ لگنے سے ہوئے دھماکے میں تین خواتین سمیت 10 مزدوروں کی
موت اور 14 دیگر زخمی ہو گئے پولیس نے بتایا کہ آج صبح آگ لگنے سے سلسلہ وار دھماکوں نے کئی گوداموں اور شیڈوں کو تباہ کر دیا وہاں ملکی ساختہ پٹاخوں اور انتہائی آتش گیر کیمیکلز کا بہت بڑا ذخیرہ جمع تھا۔