امپھال/14اکتوبر(ایجنسی) منی پور کے امپھال میں ٹیرا کلرام لیراک میلے میں گزشتہ رات بم دھماکہ ہوگیا جس میں 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
start;"="">پولیس نے آج بتاکہ کہ تمام زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں دو کی حالت سنگین بتائی جارہی ہے۔
پولیس ٹیم اس جگہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔