: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی کے پٹیل نگر- دیابستی سیکشن پرگوڈس ٹرین کے 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ یہ واقعہ شہر کے زکھیرہ فلائی اوور
کے قریب پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ ریلوے اور فائر اہلکار فی الحال ریسکیو آپریشن کر رہے ہیں۔ مال ٹرین ممبئی سے چندی گڑھ کے لیے لوہے کی شیٹس لے کر جا رہی تھی۔