: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمدآباد/14مارچ(ایجنسی) پولیس کے پابندی لگانے کے باوجود مبینہ طور سے اپنے موبائل فون پر PUBG پب جی گیم کھیلنے کے لیے پچھلے دو دنوں میں گجرات کے راجکوٹ میں کالج کے
چھ طالب علم سمیت 10 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس نے چھ مارچ کو ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے شہر میں آن لائن گیم پلیئر بیٹل گراؤنڈ (پب جی) اور مومو چیلنج پر پابندی لگا دی تھی.