: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 29 نومبر(ذرائع) تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس جمعہ 29 نومبر کو سنگاریڈی ضلع میں اپنا کنٹرول کھو بیٹھی اور ہائی وے کے ڈیوائیڈر سے جا
ٹکرائی۔ حادثے میں کم از کم 20 مسافر زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔یہ بس نارائن کھیڈ سے جوگی پیٹ کی طرف جا رہی تھی، بس اندولے منڈل میں حادثے کا شکار ہو گئی۔