the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برازیل/8جنوری(ایجنسی) ہفتہ کی رات برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں ایک شخص کو چوری کرنے کی کوشش کرنا بہت بھاری پڑ گیا، گھر کے باہر کیب کا انتظار کررہی خاتون پر چور نے بندوق تان کر چوری کرنے کی کوشش کی، لیکن اسے نہیں پتہ تھا کہ وہ خاتون (UFC Fighter)  یو ایف سی فائٹر polyana-viana ہے، پولیانا نے چور کو پکڑ کر مکے کی برسات کردی، جسکے بعد چور کی حالت بری حالت ہوگئی اور بعد میں پولیس کو پکڑوا دیا،
فائٹر خاتون نے ایم ایم اے جنکی کو بتایا کہ جب میں گھر کے باہر کیب کا انتظار کررہی تھی تو ایک شخص میرے پاس آکر بیٹھ گیا اور ٹائم پوچھنے لگا، جیسے ہی میں نے جیب سے موبائل نکالا تو وہ دبی آواز میں بولا کہ اپنا موبائل مجھے دے دو اور ہلنے کی کوشش مت کرنا کیونکہ میرے پاس بندوق ہے، اتنا ہی کہنے کے بعد اس نے بندوق میری پیٹھ کے پچھے لگا دی، لیکن مجھے بندوق کی جگہ کچھ نرم سی چیز لگی اور مجھے یقین ہوگیا کہ وہ بندوق



نہیں ہے،
آگے پولیانا نے کہا کہ وہ میرے کافی قریب تھا، مجھے لگا کہ اگر اسکے پاس بندوق ہوتی تو وہ میرے اتنا قریب نہیں ہوتا، بس اسکے بعد میں نے اٹھ کر دو مکے اور کک ماری، اسکے بعد میں نے اسے وہیں بیٹھا کر کہا کہ پولیس کا انتظار کرے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.