: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انڈونیشیا/8ستمبر(ایجنسی) انڈونیشیا کے جاوا Java جزیرے میں مقامی سیاحوں کو لیے جارہی ایک بس کے حادثے کا شکار ہوگئی،
بس گڑھے میں گرنے سے کم سے کم 14 لوگوں کی موت ہوگئی اور کئی زخمی ہوگئے، پولیس نے ہفتے کو یہ معلومات دی، انہوں نے بتایا کہ ایک بس قریب 30 لوگوں کو لیکر جاوا کے علاقے کی طرف جارہی تھی، بس کو تیزی سے اترتے دیکھا گیا اور یہ کنٹرول سے باہر ہوکر 10 میٹر گہرے گڑھے میں گر گئی.