کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
نئی دہلی۔ شمال مغربی دہلی کے نیتا جی سبھاش پیلیس علاقے میں آٹھ ماہ کی بچی کی اس کے چچا زاد بھائی نے مبینہ طور پر عصمت دری کی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ دیر رات ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس کی شناخت سورج (28) کے طور پر کی گئی ہے۔ وہ بچی کے تایا کا بیٹا ہے۔
0px; padding: 20px 0px 0px; color: rgb(46, 46, 46); font-size: 16px; line-height: 24px; font-family: "Ali Nastaliq", arial, sans-serif; text-align: right; background-color: rgb(255, 255, 255);">
پولیس کے سینیئر افسر نے بتایا کہ سورج نے اعتراف کیا ہے کہ کل اس نے شراب کے نشے میں بچی کی عصمت دری کی ہے ۔ بچی کے اہل کنبہ نے بتایا کہ کل دوپہر میں بچی گھر میں اکیلی تھی تبھی سورج نے اس کی آبروریزی کی ہے۔ بچی کو لیڈی ہارڈنگ اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت سنگین ہے۔