the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
اعتماد:

زعفران گروپ کی جانب سے شہر حیدرآباد کی عوام کیلئے خوشخبری، حیدرآباد دکن کے روائتی و دلکش زیورات کی دنیا میں ایک نیا نام 'ضرتاش جیولیرس' عوام کی قدمت کیلئے دستیاب ہے۔ 

آج بتاریخ 7 اگسٹ 2023 کو کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے چارمینار رکن اسمبلی جناب ممتاز احمد خان کے ہاتھوں ضرتاش جیولیرس کا افتتاح عمل میں آیا



جس میں جناب مظفر علی خان کارپوریٹر مجلس شاہ علی بنڈہ نے بھی شرکت کی ۔  شادی و دیگر تقاریب کیلئے بہترین ڈیزائنوں کے زیورات کے نایاب کلکشن سے حیدرآباد و دیگر اضلاع کی عوام استفادہ حاصل کر سکتی ہے۔ 

مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر :24387051 - 040 پر ربط پیدا کریں۔ 

مقام :- سید علی چبترہ، علی آباد، چارمینار فلک نما پیالیس روڈ حیدرآباد۔ 
ویب سائٹ :- www.zurtashjewellers.in
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.