: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23اکتوبر(ایجنسی) اگر آپ کا ٹرین ٹکٹ کنفرم نہیں ہوا تو آپ اپنا سفر ایئر انڈیا کی فلائٹ سے طے کرسکے گے. اس سے آپ کو اپنے منزل تک پہنچنے میں پریشانی نہیں ہوگی اور آپ وقت سے اپنے سبھی کام کر سکیں
گے.حالانکہ اس کے لیے ٹرین اور فلائٹ کے ٹکٹ کے ریٹ میں جو بھی فرق ہوگا وہ آپ کو دینا ہوگا، ریلوئے بورڈ کے چیئر مین اشونی جب ایئر انڈیا کے چیئرمین تھے اس وقت انہوں نے یہ یوجنا بنائی تھی اب اس یوجنا کو عملی جامہ پہنایا جاسکتا ہے.