: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15مارچ(ایجنسی) اگر آپ کا اکاونٹ بھی ایس بی آئی میں ہے تو یہ خبر ضرور آپ کے لیے ہیں، پچھلے کئی سالوں میں ڈیبٹ کارڈ کے ذریعہ دھوکہ دہی کے بڑھتے معاملے کے بعد ایسٹ بینک آف انڈیا نے خاص سرویس شروع کی ہے، ایس بی آئی کی طرف سے شروع کی گئی خاص سہولت سے آپ
اے ٹی ایم کے بنا بھی پیسہ نکال سکیں گے، ایس بی آئی نے Yono Cash نام سے سرویس شروع کی ہے، اس سرویس کے ذریعہ سے گراہک ایس بی آئی کے اے ٹی ایم سے بنا ڈیبیٹ کارڈ کے رقم نکال سکتے ہیں، ایس بی آئی کے ملک بھر میں کل 1.65 لاکھ اے ٹی ایم ہے، لیکن ابھی اس سرویس کو 16،500 ATM میں ہی شروع کیا گیا ہے.