: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30جنوری(ایجنسی) ہیرو موٹو کورپ نے نئی دہلی میں منگل کو ایک تقریب میں اپنی ایکسٹریم 200 نیکسٹ پیش کرنے جارہی ہے۔ اس موٹرسیکل کے پہلی بار آٹو ایکسپو 2016 میں ایک کانسپٹ ماڈل کے طور پر پیش کیا گیا تھا.
تاہم، کمپنی اس موٹرسیکل کی قیمت کا اعلان اگلے مہینے ہونے والے ایکسپو میں کریں گی۔ اگر ڈیزائن کی بات کرے تو نئی ہیرو Xtreme 200 NXT کا لوک موجودہ Xtreme سے لیا گیا ہے. تاہم، نوجوانوں کو ٹارگیٹ کرتے ہوئے اسکا لوک زیادہ بولڈ ہوگا.