واشنگٹن، 19 ستمبر (یو این آئی ) آن لائن پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے بوٹس میں کمی کی ضرورت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'ایکس اتمام صارفین سے ماہانہ معمولی فیس وصول کر سکتا
ہے۔
اکتوبر 2022 میں 44 ارب ڈالر میں ایکس ( سابقہ ٹویٹر ) کو حاصل کرنے کے بعد مسک نے اس میں کئی تبدیلیاں کی ہیں۔ حصول کے بعد انہوں نے ہزاروں ملازمین کو برطرف کیا، ہر ایک ادا شدہ پریمیم آپشن کی پیشکش کی اور کنٹینٹ ماڈریشن میں