: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13مارچ(ایجنسی) ہونڈا موٹر سائیکل اینڈ اسکوٹر انڈیا (Honda Motorcycle) نے منگل کو 160 سی سی اسپورٹی موٹرسائیکل ایکس بلیڈ (Honda X Blade) کو لانچ کیا. اس کی دہلی میں ایکس شو روم قیمت 78،500 روپے ہے. کمپنی نے اسٹائلیش لک والی ایکس بلیڈ
(Honda X Blade) کو آٹو ایکسپو میں پیش کیا تھا. موٹر سائیکل لانچنگ کے موقع پر کمپنی کے سیلز اینڈ مارکیٹنگ کے سینئر نائب صدرنے کہا، 'نوجوان نسل کو ذہن میں رکھتے ہوئے اسپورٹی لک سے ڈیزائن کی گئی ہے نئے ایکس بلیڈ کی قیمت 78،500 (X-شوروم، دہلی) روپے ہے.