: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19ستمبر(ایجنسی) اگر آپ بیرون ملک سفر کرنے کا پلان کررہے ہیں اور آئس لینڈ جانا چاہتے ہیں تو یہ خبر آپ کے کام کی ہے، آئس لینڈ کی (WOW) واو ایئر نے بہت ہی کم قیمت پر آئس لینڈ کے راستے امیرکہ -کینڈا کا سفر کا آفر نکالا ہے، کمپنی 13499 روپے میں نئی دہلی سے امریکہ ، کینڈا بذریعہ آئس لینڈ کرائیں گی، یہ سفر 7 دسمبر 2018 سے شروع ہوگا، ائیرلائن نئی دہلی سے آئس
لینڈ کے reykjavik کے لیے سیدھی اڑان بھی شروع کریں گی.