نئی دہلی/15مارچ(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی حقوق یوم صارفین کے موقع پر آج لوگوں کو دلی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا' عالمی یوم حقوق صارفین پر نیک خواہشات۔ معیشت میں صارفین ایک اہم کردار ادا کرتا ہے'۔