: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16نومبر(ایجنسی) خواتین ملازمین کو دھیان میں رکھ کر حکومت اب خواتین کو ملنے والے maternity leave کے 7 ہفتے کی اجرت کمپنیوں کو واپس کرے گی، مرکزی خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزرات نے جمعہ کو کہا کہ 15 ہزار روپے سے زائد تنخوادہ پانے والی خواتین کو ملنے
والی میٹرنیٹی رخصت کے 7 ہفتے کی تنخواہ سرکار کمپنی کو واپس کرے گی، سرکار کی طرف سے یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب ایسی شکایتیں آرہی تھی کہ میٹرنیٹی رخصت کی معیاد 12 ہفتے سے بڑھ کر 26 ہفتے کیے جانے کے بعد تمام کمپنیاں حاملہ خواتین کو نوکری دینے میں دلچسپی نہیں دیکھا رہی ہے.