نئی دہلی/1فروری(ایجنسی) وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اس سال کے عام بجٹ میں خاتون ملازمین کو بڑی راحت دی ہے ۔ نئے فیصلہ کے تحت خاتون ملازمین کیلئے پی ایف کٹوتی آٹھ فیصد ہوگی ، جس کی وجہ سے اب ان کے ہاتھ میں زیادہ تنخواہ آئے گی ۔ ماہرین مان رہے کہ حکومت نے خاتون ملازمین کے روزگار کو فروغ دینے کیلئے خاص پور خواتین کیلئے متعدد اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">بجٹ میں ای پی ایف او کی اسکیموں میں خاتون ملازمین کیلئے کنٹریبوشن ریٹ کو کم کردیا گیا ہے ۔ خاتون ملازمین کیلئے پی ایف اسکیموں میں کنٹربیوشن ریٹ آٹھ فیصدی کے درمیان ہوگیا ہے۔ اب جن خواتین کی تنخواہ کم ہے وہ کم ای پی ایف کٹواکر کر زیادہ پیسہ خرچ کیلئے رکھ سکتی ہیں ۔ پہلے یہ تقریبا 9 فیصد تھا ۔ حکومت نے اس سال نئے ملازمین کیلئے اس کو بڑھا کر 12 فیصدی کردیا ہے۔