: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور/7جنوری(ایجنسی) بنگلور میں Kempegowda کیمپگوڈا انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر خواتین مسافروں کے لئے خواتین کے ٹیکسی خدمات پیر کے روز شروع ہوگئے ہیں. ہوائی اڈے کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ، "خواتین ڈرائیور
کئی زبانوں کی معلومات ہوگی، مقامی علاقوں سے اچھی طرح واقف ہونگی اور خواتین مسافروں کی حفاظت کو مضبوط کرنے کے لیے Self Defense کے طریقوں سے واقف اور تربیت یافتہ ہونگے، ٹیک ہب کا ہوائی اڈہ شہر کے مرکز سے 40 کلو میٹر دور Devanahalli میں واقع ہے-