the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برطانیہ کی رہنے والی ایک خاتون کو ہیرے کی انگھوٹی پہننے کا بہت شوق تھا، لیکن اسکے پاس اتنے پیسے نہیں تھے وہ ہیرے کی انگھوٹی خرید سکے، اس لیے اس نے مارکٹ سے ایک ایسی انگھوٹی خریدی جو دیکھنے میں ہیرے کی طرح ہی لگتی تھی، قریب 33 سالوں تک خاتون اس انگھوٹی کو پہنی رہی، لیکن ایک دن جب اسے انگھوٹی کی سچائی پتہ چلی تو اسکا دماغ ہی گھوم گیا-
ہیرے کی انگھوٹی پہننے کی چاہت میں debra-goddard (55) نامی خاتون نے مارکٹ سے صرف 850 روپے میں ہیرے جیسی ہی دیکھنے والی انگھوٹی خریدی تھی، قریب 33 سالوں کے بعد خاتون کے دماغ میں اچانک پتہ نہیں کیا آیا کہ اس نے وہ انگھوٹی فروخت کرنے کی سونچی، اسکے بعد اس نے ایک شخص سے رابطہ کیا-
اس شخص نے انگھوٹی دیکھنے کے بعد خاتون سے اسے فروخت کی وجہ پوچھی، اس پر خاتون نے بتایا کہ



وہ قریب 33 سالوں سے یہ انگھوٹی پہن رہی ہے اور اب وہ انگھوٹی میں لگے نقلی نگ کی وجہ سے اسے فروخت کرنا چاہتی ہے،یہ سونتے ہی اس شخض نے خاتون کا جو بتایا اسے سن کر اسے بے ہوش ہوتے-ہوتے بچی،
شخص نے خاتون کو بتایا کہ وہ جس انگھوٹی کو نقلی سمجھ کر پہن رہی ہے وہ حقیقت میں وہ ایک اصلی ہیرے کی انگھوٹی ہے-اس نے بتایا کہ یہ انگھوٹی 26.27 کلو کیرٹ ڈائمنڈ سے بنی ہے، اسکے بعد خاتون اس انگھوٹی کو لیکر ہیرے کے ایک ایکسپرٹ کے پاس پہنچی، جہاں ایکسپرٹ نے خاتون کو وہ انگھوٹی نیلامی کرنے کا مشورہ دیا-
خاتون کی نقلی ہیرے کی انگھوٹی کو جب نیلامی کے لیے رکھا گیا تو پتہ چلا کہ اصل میں وہ ہیرہ بے حد ہی قدیم ہے، نیلامی میں وہ انگھوٹی 6 کروڑ 83 لاکھ روپے میں فروخت ہوا، جسکے بعد تمام طرح کے ٹیکس کٹ کر خاتون کو قریب 4.5 کروڑ روپے دیے گئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.