نئی دہلی/24اکتوبر(ایجنسی) فری 4جی ڈیٹا کا استعمال آپ کئی طرح سے کرتے ہونگے اس میں واٹس ایپ سے لیکر لائیو ٹی وی تک شامل ہیں. لیکن، آپ کو پتہ ہے کہ بنا انٹرنیٹ بھی لائیو ٹی وی دیکھا جا سکتا ہے. جی ہاں، یہ ممکن ہے. 4جی سپیڈ ختم یا رفتار کم ہونے پر buffering کے مسئلہ سے نمٹنے کا آسان طریقہ ہے. ایک ایسے ڈیوائس
کی مدد سے بنا انٹرنیٹ لائیو ٹی وی دیکھا جا سکتا ہے.
* ڈی وی ٹیونر ڈونگل DVB-T سگنل پر کام کرتا ہے.
* ٹی وی ٹیونر ڈونگل کو فون سے منسلک کرکے ٹی وی دیکھا جا سکتا ہے.
* ڈونگل میں مائیکرو USB پورٹ ہوتا ہے، جسے فون کے چارجر پورٹ سے کنیکٹ کرتے ہیں.
تاہم، یہ آلہ صرف Android اسمارٹ فونز پر کام کرتا ہے.