: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3ڈسمبر(ایجنسی) مہنگے اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ون پلس ملک میں انجینئرنگ پر بڑا داؤ کھیل کر ملک میں Innovation کو فروغ دینا
چاہتی ہے، اسے امید ہے کہ ہندوستان اگلے تین سال میں اسکا سب سے بڑا Research and development مرکز ہوگا، کمپنی نے حال ہی میں حیدرآباد میں اپنا (R & D) مرکز بنایا ہے.