: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور/14مارچ(ایجنسی) آئی ٹی کمپنیاں اور وپرو کے چیئرمین عظیم پریم جی نے وپرو لمیٹڈ کے 34 فیصد حصہ داری یعنی 52،750 کروڑ روپے (7.5 ارب ڈالر) مارکیٹ کی قیمت کے حصص چیریٹی کاموں کے لیے عطیہ کردیے.
فاؤنڈیشن نے اپنے بیان میں کہا، "عظیم پریم جی نے اپنی ذاتی اثاثہ کا زیادہ عطیہ کر کے اور چیریٹی کام کے لیے اسے عطیہ دیے کر چیریٹی کے لیے اپنا عزم بڑھایا ہے، جس سے عظیم پریم جی فاؤنڈیشن کے چیریٹی کاموں کو فروغ ملے گا.