: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21ستمبر(ایجنسی) جیو فون کی پری بکنگ کرنے والے لوگوں کے لئے بری خبر ہے. انہیں جمعہ کو اپنا جیو موبائل نہیں ملیں گا. کمپنی نے فون کی ڈیلیوری تاریخ 21 ستمبر سے بدل کر اکتوبر میں کردی
ہے. یہ کہا جا رہا ہے کہ زیادہ مطالبہ کی وجہ سے جیو کمپنی کو یہ فیصلہ کرنا پڑا ہے. جیو فون کی پہلی بکنگ 24 اگست کو شروع ہوئی تھی، کمپنی نے دعوی کیا تھا کہ پہلی بارمیں 6 لاکھ سے زائد جیو فون کی بکنگ کرلی گئی تھی.