the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 اکتوبر (یو این آئی) خوردنی اشیاء اور مصنوعات، دیگر مینوفیکچرنگ، موٹر گاڑیاں، ٹریلروں اور سیمی ٹریلرز کی تیاری، مشینری اور آلات کی تیاری وغیرہ کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اس سال ستمبر میں



تھوک قیمت انڈیکس (ڈبلیو پی آئی) پر مبنی مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 1.84 فیصد ہوگئیں جو پچھلے مہینے میں 1.31 فیصد تھیں ڈبلیو پی آئی فوڈ انڈیکس پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح اگست 2024 کے 3.26 فیصد سے بڑھ کر ستمبر 2024 میں 9.47 فیصد ہو گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.