: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) کھانے پینے کی اشیاء، دیگر تیار شدہ اشیاء، غیر خورا کی اشیاء اور کپڑوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اس سال فروری
میں ملک کا تھوک قیمت انڈیکس (ڈبلیو پی آئی) پر مبنی افراط زر جنوری کے پچھلے مہینے کے 2.31 فیصد کے مقابلے میں 0.06 فیصد کے معمولی اضافے کے ساتھ 2.38 فیصد تک پہنچ گیا۔