نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے، عالمی سطح پر ایندھن کے ساتھ ساتھ دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے، ملک میں
تھوک قیمت کے اشاریہ پر مبنی مہنگائی بڑھ کر 14.55 فیصد تک پہنچ گئی۔
اس سال مارچ میں جبکہ فروری 2022 میں یہ 13.11 فیصد رہی۔
مارچ 2021 میں یہ افراط زر 7.89 فیصد تھی۔