: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) تھوک قیمت انڈیکس پر مبنی افراط زر اس سال جولائی 2022 میں 13.93 فیصد سے اگست میں کم ہو کر 12.41 فیصد پر آ گیا ہے جولائی کے مقابلے اگست میں اس میں 0.46 فیصد کمی آئی ہے آج جاری کردہ سرکاری اعداد و
شمار کے مطابق اگست میں ہول سیل مہنگائی زیادہ رہی جس کی وجہ معدنی تیل، کھانے پینے کی اشیاء، خام تیل اور قدرتی گیس، بنیادی دھاتوں، کیمیکل مصنوعات، بجلی، کھانے پینے کی اشیاء وغیرہ کی قیمتوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ ہے۔