: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) دسمبر 2022 میں ہول سیل پرائس انڈیکس (ڈبلیو پی آئی) پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح گھٹ کر 4.95 فیصد (غیر حتمی) ہو گئی جس کی بنیادی وجہ خوراک، معدنی
تیل اور کیمیائی مصنوعات کی ہول سیل قیمتوں میں کمی ہے یہ معلومات پیر کے روز جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار میں دی گئی ہیں نومبر 2022 میں تھوک مہنگائی 5.85 فیصد درج کی گئی تھی۔