: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 مارچ (یو این آئی) فروری 2023 میں تھوک قیمت اشاریہ پر مبنی مہنگائی ماہانہ بنیاد پر 3.85 فیصد پر آگئی ہے تھوک مہنگائی اس سال جنوری میں 4.73 فیصد اور دسمبر 2022 میں 5.02 فیصد تھی منگل کو
وزارت تجارت و صنعت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس سال فروری کے مہینے کے لیے تھوک قیمت کا اشاریہ (بنیادی سال 2022-12) 150.9 پوائنٹس تھا اور اس کی بنیاد پر مہنگائی کی سالانہ شرح 3.85 فیصد تھی۔