: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن/2اکتوبر(ایجنسی) پیر کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ نے ادارے میں چیف اکنامسٹ کے طور پر ہندوستان کی گیتا گوپی ناتھ کے نام کا اعلان
کیا، آئی ایم ایف کی ریسرچ ڈپارٹمنٹ میں اکنامک کونسلر کے ریسرچ کے طور پر گیتا کی تقرری یقینی طور پر ایک کامیابی ہے، گیتا کا جنم اور انکی تعلیم ہندوستان میں ہوئی ہے، حالانکہ اب وہ امریکی شہری ہے.